@khabrain.tv5: اسلام آباد کسٹمز میں کرپشن کے خلاف FIA کا تاریخی ایکشن! سٹنگ آپریشن کے دوران 3 سینئر افسران کو موقع پر بھاری رقم سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ تحقیقات میں ہیوی بائیکس کے سمگلنگ اور غیر قانونی رجسٹریشن نیٹ ورک کا بھی بڑا انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ #FIACrackdown #CustomsScandal #HeavyBikesScam #PakistanPolitics #Viral #Trending #Reels #TikTokNews #KhabrainTV