@zeexhikhan4: اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب ذندانوں کی خیر نہیں جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے کٹتے بھی چلو بڑھتے بھی چلو بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے اے ظلم کے ماتو اب لب کھولو چپ رہنے والو ہو چپ کب تک کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گے #muzaffarabad #mirpur_ajk #kashmir #rawlakot_azad_kashmir

Zeexhi khan
Zeexhi khan
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 August 2026 17:24:15 GMT
67
18
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zeexhikhan4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About