محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے
آپ شہر بدل لیں' ملک چھوڑ دیں
زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آ ئیں
خود کو مصروف کر لیں
لیکن محبت اپنی جگہ سے زرہ برابر بھی نہیں ہٹتی
محبت اور move on کا آپس میں کوئی تعلق نہیں
آپ چا ئے یا کافی پیتے ہوئے
کسی کہانی یا فلم میں
کرداروں کو دیکھ کر
کوئی ادھوری نظم پڑھ کر
اور یہاں تک کے راہ چلتے
کسی بوسیدہ کاغذ کے ٹکڑے پر بھی
محض محبت لفظ لکھا ہوا پڑھ لیں
تو آپکے ذہن میں اسکا چہرہ آجائے گا....
2026-08-23 15:21:27
1
To see more videos from user @raaajpot07, please go to the Tikwm
homepage.