غم تو ہوتے ہی ہیں پھولوں کی زندگی میں،
پھر بھی وہ خوشبو بانٹنا نہیں چھوڑتے۔ 🌹
2026-08-08 11:39:07
26
YouTube aDs watch.. :
caption plz
2026-08-07 16:00:52
16
melody Queen👸🌸🎶 :
@syed zulfi shah 804💪:اس نے جب جب مجھے دل سے پکار محسن
میں نے تب تب ہی بتایا کہ تمہارا محسن
اس کا پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں
اس کو کھونا بھی کروں کیسا گوارہ محسن
2026-08-07 17:19:30
14
𝒜𝓁𝒾 𝒞𝒽ℯℯ𝓂𝒶 :
sad log kidr hen 😞🥀😖
2026-08-18 16:10:19
6
🫶🏻❤️🌚 :
اس قدر طاری ہے خساروں کی شدت مجھ پر
رونا چاہوں بھی تو رویا نہیں جاتا مجھ سے
2026-08-20 05:12:07
5
𝄞⋆⃝رُوحِ مَــــن♡:𝆺𝅥⃝🧸 :
song nam
2026-08-15 04:19:21
12
AS͜͡么Ð :
انہی کانٹوں کی وجہ سے وہ محفوظ رہتا ہے
2026-08-07 11:14:02
15
zaagi🖤 :
گلاب اپنی ساری زندگی کانٹوں میں گزار دیتا ہے کون کہتا ہے پھولوں کی زندگی میں غم نہیں ہوتے💔