@ranhahospitaldara: نشے سے پاک معاشرہ، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری رنڑہ فلاحی ہسپتال درہ آدم خیل کے انچارج سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر سرور خان نے نشے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات صرف ایک فرد نہیں بلکہ پورے خاندان اور معاشرے کو متاثر کرتی ہیں۔ انہوں نے والدین، اساتذہ، نوجوانوں اور معاشرے کے تمام طبقات پر زور دیا کہ وہ نشے کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کریں #reels #viral #tiktok #fy #fyp