@ayubkhandoaba: صوبوں اور نظام سے متعلق بیان کا مالک کون ہے؟ مالک نہیں دکھائی دے رہا، ایلچی نے بیان دیا ہے اور تاریخ ہے کہ ایلچیوں کو کشمکش پیدا کرنے کیلئے ہی رکھا جاتا ہے۔ جب مالک خود سامنے آکر بیان دے گا، تب ہم جواب دینگے۔ ایلچیوں کو جواب نہیں دیں گے۔ سینیٹر ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan | #AyubKhanDoaba | #SenateOfPakistan | #MohsinNaqvi