@saifinaatofficial: سیفی تڑپتے کیوں ہیں؟ اس اہم موضوع پر سرکار میاں محمد حنفی سیفی صاحب کا نہایت فکر انگیز اور ایمان افروز بیان۔ اس بیان میں دین، محبتِ رسول ﷺ، اولیائے کرام کی محبت اور اصلاحِ نفس کے اہم نکات بیان کیے گئے ہیں۔ مکمل بیان ضرور سماعت فرمائیں اور اپنے اہلِ خانہ و دوستوں تک بھی پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات سننے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں 💬 اپنی رائے کمنٹ میں لکھیں 🔄 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🔔 مزید اسلامی بیانات کے لیے فالو کریں#RaviRiyanSharif #SaifiMahfil #MianMuhammadHanafiSaifi #plzunfrezemyaccount #foryoupage @Saifi Islamic Media
ماشاءاللہ بابا جی ایک بات تو بتائیں ۔۔۔ صحاح ستہ میں سے کوئی ایک حوالہ بتایئے گا جسمیں حضور پرنور صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ وسلم سے یہ دل کی آگ روایت ہو اور اصحاب و اہلبیت عظام میں سے کسی کا ایسا کرنا ثابت ہو۔۔۔؟
حوالہ ضرور دیجئے گا سیفیووو
2026-08-07 15:38:43
0
💫NAVEED چکوالیا💫 :
بیشک کوئی شک نہیں ہے بابا جی
2026-08-06 22:25:28
2
Shahzad kamboh :
wah peerri fkeeri ko ammm bnda ni Jan skta
2026-08-07 05:27:31
1
Azhar Hussain Khan Baloch :
I love you saifi
2026-08-07 02:14:42
1
CH Husnain :
mirza zindabad
2026-08-07 09:42:21
0
𝙈𝙐𝙎𝙇𝙄𝙈 𝙀𝘿𝙄𝙏𝙕 :
Allah ka ziker hota haffi
2026-08-07 12:57:49
0
Abdul Ahad1357 :
أمین ثم أمین یا ربّالعالمین
2026-08-07 10:12:39
0
MeHBooB HaSSaN :
Save wala option on kr diya kijye mohtram
2026-08-07 08:54:10
0
Abdul Ghaffar :
اللہ پاک کی قسم یہ ہمارے دین سے مزاق ہے اللہ پاک مفتی منیر شاکر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-07 07:32:29
0
AI larka Pakistani :
mashallah mashallah mashallah
2026-08-07 02:04:17
0
Abdur ر ح م ا ن🥹 :
mashallah Kya khob kmai ha
2026-08-06 22:17:54
0
Muhammad Arshad :
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
2026-08-07 04:53:03
1
muhammadabbas8195 :
غریب کے منہ میں لقمہ ڈالنے کے بجائے غریب سے لقمہ چھینا جا رہا ہے شرم بھی نہیں آتی ان بڑے بڑے مذہبی پنڈتوں کو غریبوں سے پیسے لیتے ہوئے
2026-08-07 18:03:18
1
haqnawaz :
apki toi video hai tarapne ki tu share kre koi tak logon ko Bata saken warna loag ham se pooche ge ye khud kion nahi tarapte
2026-08-07 08:01:06
0
سلمان پلاسٹک انڈسٹری🦅 :
اگر کوئی غیر مسلم یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے تو سن لو ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے
2026-08-07 09:45:41
1
🦅نواب وٹو🦅 :
🌹🌹🌹
2026-08-07 17:07:47
0
taimoorbhatti :
🥰🥰🥰
2026-08-07 17:28:11
0
Syed Hafeez Shah Bukhari Saifi :
💓💓💓
2026-08-07 18:35:39
0
umerheayettheayet Bahtti :
💖💖💖
2026-08-07 14:05:32
0
Amir Saifi :
❤️❤️❤️
2026-08-07 14:44:26
0
saithrizwan862 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 13:50:06
0
JawadAhmad17 :
♥️♥️♥️
2026-08-07 13:27:53
0
منڈا ملکا دہ 💯333 :
😘😘😘😘😘
2026-08-07 13:26:46
0
Ali Hamza. Dogar :
🥰🥰🥰
2026-08-07 10:51:17
0
Abid Ali Ansari :
🥰🥰🥰
2026-08-06 19:19:34
0
To see more videos from user @saifinaatofficial, please go to the Tikwm
homepage.