@kaptankajalwa804: میری عمران خان سے جیل سیل میں ملاقات ہوئی تو مجھے اُن کا واش روم گندا لگا * * " تو عمران خان نے کہا کہ ٹھیک ہے میں نے اپنی خواہشات محدود کر دی ہیں مجھے معلوم ہے کہ میں قید میں ہوں ، عمران خان نے کہا کہ میری آنکھ کا مسئلہ دیکھیں، میری آنکھ 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے " بیرسٹر سلمان صفدر *