شہر طلسمات ہے ، کچھ کہہ نہیں سکتے .. !
پہلو میں کھڑا شخص ، فرشتہ ہے کہ ابلیس .. !!
2026-08-07 09:32:17
1
Phul :
nice song 🥰
2026-08-07 16:24:56
1
A....S :
koi NAHI apna
2026-08-08 18:09:14
1
Farhan Raees :
خود کو اتنا بھی طلب گار نہیں کرنا تھا
بات کرنی تھی مگر پیار نہیں کرنا تھا
وہ تو تو خود ہی مرے سامنے آیا
ورنہ یار ! مجھ کو ترا دیدار نہیں کرنا تھا
اس قدر مرنے سے ڈرنا بھی نہیں تھا ہم کو
اس قدر جینا بھی دشوار نہیں کرنا تھا
2026-08-07 09:14:51
1
Waseem Daha :
💕💕💕 mashallah 👍👍👍👍
2026-08-06 18:45:43
1
MaLiK M AkHtÂR KhoKHaR#004 :
والدین کے بعد زِندگی کی کِتاب میں سب سے خُوبصُورت صفحہ محرم کی مُحبّت کا ہے..🖤
2026-08-07 06:09:48
1
Muhammad Yaseen Shaikh :
انسانی تعلقات کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ محبت کا تبادلہ ہمیشہ برابری کی بنیاد پر نہیں ہوتا۔
ہم اکثر یہ وہم پال لیتے ہیں کہ اگر کوئی ہماری کہانی کا لازمی حصہ ہے، تو ہم بھی اس کی زندگی میں اتنی ہی اہمیت رکھتے ہوں گے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جذبے ہمیشہ متوازی نہیں چلتے؛ ایک طرف زلیخا کی پوری بستی یوسف کے تصور میں فنا ہو جاتی ہے، اور دوسری طرف یوسف کی اپنی ایک الگ دنیا، الگ ترجیحات اور الگ کہانی ہوتی ہے جہاں زلیخا کا ذکر تک نہیں۔
یہ سچائی تکلیف دہ ضرور ہے مگر یہ سکھاتی ہے کہ کسی کی زندگی میں صرف موجود ہونا کافی نہیں، یہ دیکھنا ضروری ہے کہ اس شخص کی روح میں آپ کا نقش کتنا گہرا ہے۔۔۔!!!😔
2026-08-07 05:59:35
1
Muhammad TAHIR :
nice 👍👍👍
2026-08-07 03:45:26
1
im_hyder :
hayeeeeee 💔
2026-08-07 04:37:36
1
Sohail.Arain💔🥀 :
2026-08-08 11:35:25
0
abdul Rafay :
[Sticker] ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-07 02:58:13
1
AM✨ :
apse Kuch important bat krni ha
2026-08-07 03:33:19
0
AM✨ :
inbox check kijiye janab please
2026-08-07 03:33:13
0
AM✨ :
Mohtrma ji
2026-08-07 03:33:07
1
Ameer Ali Qureshi :
❤️
2026-08-07 03:40:03
0
M Ali Rzza :
Assalamualaikum kia hal hin g so cute you ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-06 18:50:46
1
To see more videos from user @user09837960, please go to the Tikwm
homepage.