@zouq.e.iishq.official: جو مرد ایک چہرے پہ ٹھہر جائے، وہ وفا کی تعریف بن جاتا ہے۔ آج کے زمانے میں محبت بدلنا آسان ہے، مگر نبھانا مشکل۔ اصل مرد وہ نہیں جو ہر روز نیا چہرہ تلاش کرے، بلکہ وہ ہے جو ایک ہی چہرے میں اپنی دنیا، اپنی خوشی اور اپنی منزل دیکھ لے۔ جس کی نگاہوں میں وفا ہو، اس کے دل میں دوسروں کے لیے جگہ نہیں بنتی۔ وقت، فاصلے اور حالات بدل سکتے ہیں، مگر سچی محبت والے کا دل نہیں بدلتا۔ ایک چہرے پر ٹھہر جانا کمزوری نہیں، بلکہ کردار، اخلاص اور وفاداری کی سب سے خوبصورت پہچان ہے۔۔۔۔۔۔۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp