@awaiskhanji11: ایسی لڑکی بنیں ! ایسی لڑکی بنے جو لپسٹک لگانے کے بعد نقاب کرلے بال سٹریٹ کرنے کے بعد حجاب کرلے مہندی لگانے کے بعد گلوز پہن لے، اور تیار ہو کر نیا سوٹ پہننے کے بعد عبایاں پہن لے، شریعت نے عورت کو سجنے سنورنے سے تو منع نہیں کیا بس چند محدود حد مقرر کی ہیں جن کی پاسداری سب پر فرض ہے