السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
آپ اکثر خیال کرتے ہوں گے کہ آپ سے کوئی محبت نہیں کرتا، لیکن یاد رکھیے کوئی ہے جس کے سامنے ہر وقت جھکے رہنے والے لاتعداد فرشتے اور ہمہ مخلوقات، ہمہ وقت موجود ہیں؛ پھر بھی وہ فقط آپ کے اپنی طرف لوٹ آنے کا انتظار فرماتا ہے!
اللہ پاک عزوجل ہمیں، ہماری آل، اولاد، احباب، دوست اور رشتہ داروں کو سنتِ مطہرہ پہ عمل پیرا رہتے ہوئے احکامِ الٰہی پہ عمل کی توفیق، اپنا پاک قُرب اور دونوں جہان کی خیر نصیب فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
سید الایام جمعہ مبارک، تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
23-صفر المظفر 1448 ہجری
7-اگست 2026 عیسوی
23-ساون 2083 بکرمی
بروز جمعہ۔
2026-08-07 02:35:55
1
To see more videos from user @sadsoul5460, please go to the Tikwm
homepage.