@gujjar_poetry1: مٹی میں دفن ہے عشق زلیخہ اور حسن یوسف مگر پھر بھی یہ عام سے چہرے کیوں تکبر میں ڈوبے رہتے ہیں❤️🩹 #viral #fyp #foryoupage #poetry #foryou
Ye gila shikwe bewaja hai mere dost,
Azal sa ye jo mehboob hota hai zara magror hota hai.
2026-09-13 06:31:35
5
abdullahdogar131 :
nai yar hazrat yousuf se koi comparison nahi
2026-08-07 04:56:08
2
Shahenshah Lodhi 👿🇵🇰 :
پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا آخری خطبہ خطبہ حجۃ الوداع کے نام سے مشہور ہے، جو آپ نے 10ھ (632ء) میں میدانِ عرفات (جبلِ رحمت) سے لاکھوں صحابہ کرام کو دیا تھا۔ یہ اسلام کے سماجی، اخلاقی اور انسانی حقوق کا بنیادی منشور ہے。خطبے کا بنیادی اردو متن درج ذیل ہے:"اے لوگو! میری بات سنو، میں نہیں جانتا کہ شاید میں اس سال کے بعد اس مقام پر تم سے کبھی نہ مل سکوں۔اے لوگو! تمہاری جان، تمہارے مال اور تمہاری عزتیں ایک دوسرے پر اسی طرح حرام ہیں جس طرح آج کا یہ دن، یہ مہینہ اور یہ شہر مکرم قابلِ احترام ہے۔سن لو! زمانہ جاہلیت کے تمام دستور اور خون کے بدلے اب ختم کیے جاتے ہیں۔ میں اپنے خاندان کے سب سے پہلے خون (ربیعہ بن حارث کے بیٹے کا خون) کو معاف کرتا ہوں۔لوگو! عورتوں کے حقوق کے بارے میں اللہ سے ڈرو، تم نے انہیں اللہ کی امان سے حاصل کیا ہے اور اللہ کے کلمے کے ذریعے ان کی شرمگاہیں اپنے لیے حلال کی ہیں۔ ان کے تم پر حقوق ہیں اور تمہارا حق ان پر یہ ہے کہ وہ تمہارے بستر پر کسی ایسے شخص کو نہ آنے دیں جسے تم ناپسند کرتے ہو۔خبردار! اپنے غلاموں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔ انہیں وہی کھانا کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو اور وہی کپڑے پہناؤ جو تم خود پہنتے ہو۔ اگر وہ کوئی ایسی غلطی کریں جسے تم معاف نہ کر سکو تو انہیں بیچ دو، لیکن انہیں خود تکلیف نہ دو۔مسلمانو! ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر، یا کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر کوئی فضیلت حاصل نہیں، مگر تقویٰ اور پرہیزگاری کی بنیاد پر۔تمہارا رب ایک ہے اور تمہارا باپ آدم ہے۔ سنو! جاہلیت کا تمام سود ختم کر دیا گیا ہے۔میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، اگر تم نے انہیں مضبوطی سے تھامے رکھا تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ وہ اللہ کی کتاب (قرآن) اور میرے طریقے (سنت) ہیں۔اے لوگو! جو لوگ یہاں موجود ہیں، وہ یہ پیغام ان لوگوں تک پہنچا دیں جو یہاں موجود نہیں ہیں۔"
2026-09-13 09:42:18
4
Baseer Khan :
hanq😭👍ysncq😳
2026-09-19 07:00:49
1
AلiHسaN🪫 :
💎جس ہیرے کو چاہنے والے ہزاروں ہوں
وہ کیا محسوس کے گا ایک سونار کی کمی🪙
2026-09-15 05:24:21
2
فرحان راجپوت👑 :
مٹی میں دفن ہے عشق زلیخہ اور حسن یوسف مگر
پھر بھی یہ عام سے چہرے کیوں تکبر میں ڈوبے رہتے ہیں❤️🩹
2026-08-09 05:19:56
1
Prime_Alpha98 :
Shandar 🥲
2026-08-21 13:49:41
1
🅛🅞🅢🅔🅡 :
hayeeeeeeeeeeeeeee oyeeeeeeeeeeee zalim
2026-09-14 09:57:29
1
عثمان مہر 💞 :
مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے💞
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے🫠
عثمان مہر 🏴☠️۔
2026-09-16 15:35:22
2
شرجیل مان🦁 :
"غرور تھا کسی سے محبت نہیں ہوگی مجھے،
آپ سے ذرا سی گفتگو کیا ہوئی، تمہارا غرور خواب میں مل
2026-09-12 14:02:35
2
★彡[چوہدری کہتے ہیں]彡★ :
میں اسے حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا رہا لے گئے اسے دولت والے نوٹ دیکھا کر🥰
2026-09-10 15:59:26
3
ShEhZaR⚡️KhAn :
Had LINES❤️
2026-08-12 16:12:07
1
chuzza🍷 :
yr good post yr 👏
2026-08-06 20:19:16
1
JUST | AFZOOO :
Ye gila shikwe bewaja hai mere dost,
Azal sa ye jo mehboob hota hai zara magror hota hai.
2026-09-15 03:40:36
1
ZERO 1 ADMIN 😇 :
lines is very sad 😢😢😢
2026-08-06 19:49:54
1
wasi chohan 🚩 :
haey 😔😔
2026-08-07 08:13:35
1
Manan Baloch 240 :
میری جان یہ ادم ذات ہے اسی لیے🥺
2026-08-07 12:05:43
1
𝀈᪳𝐘♚ᯓ :
2026-08-07 04:28:20
1
Arbab Hussain :
2026-08-10 21:01:48
1
💯🔥꧁༒☬𝑰𝒓𝒇𝒂𝒏☬༒꧂🔥💯 :
2026-08-31 10:21:33
0
🐺ن :
lines 🫀
2026-09-19 03:29:00
0
مراج گوندل :
line 🫡
2026-09-06 16:19:18
1
Arbab Hussain :
2026-08-10 21:02:07
1
S1๛SHERO :
💔🥹
2026-09-20 13:40:04
1
ZABI PLAYZ :
hyyy kia lines hai
2026-08-22 16:35:19
0
To see more videos from user @gujjar_poetry1, please go to the Tikwm
homepage.