@poetic_esa: دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا اسان ہو ،جس سے مدد طلب کرنا اسان ہو ،جو دوسرے کے دکھ درد میں شامل رہے ،اگر اپ ایسے انسان ہیں تو یقین جانیے آپ کو خاص بنایا گیا ہے۔ . . . . . . . . . . . . #haroonbacha #bachaG #fypシ #poeticesa #اوزبیک_🇦🇫تاجیک🇦🇫_پشتون🇦🇫_هزاره_🇦🇫ترکمن