@helizer_7: پاک فوج کے غیور اور بہادر ایس ایس جی (SSG) کمانڈوز نے ایک اور زبردست کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے (BLA) کے دہشت گرد کو لائیو آپریشن کے دوران زندہ گرفتار کر لیا۔ سکیورٹی فورسز کی اس پیشہ ورانہ مہارت اور جرأت مندانہ کارروائی کی پوری کہانی اس ویڈیو میں دیکھیں۔ تازہ ترین دفاعی اپڈیٹس اور لائیو آپریشنز کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون پریس کریں۔ #foryou #foryoupage #fyp #viralvideo #pakarmy