@ahmad.pkoor:

🌟الشامي⚜SHAMI🌟
🌟الشامي⚜SHAMI🌟
Open In TikTok:
Region: TR
Thursday 06 August 2026 20:26:48 GMT
24937
1638
10
341

Music

Download

Comments

user1671976996827
ام علي برقان :
الحمد لله على كل حال شيء
2026-08-07 12:17:55
0
user5507565709908
Sabri :
الحمدلله
2026-08-07 07:57:27
0
user53779784133691
محمد محمد :
الحمدلله رب العالمين
2026-08-07 02:37:20
0
user3416368507611
3416368507611 :
الحمد لله
2026-08-07 05:57:31
0
user3806133434765
مسلم❤ :
الحمد لله
2026-08-07 05:13:19
0
user5507565709908
Sabri :
🤲🤲🤲🤲🤲🥲🥲🥲🥲🥲
2026-08-07 07:57:38
0
user756933123
💚/ ياسمين الشام /💚 :
🤲🤲🤲🤲🤲😌
2026-08-07 05:43:58
0
286927283jddh
𓆩H𓆪 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 07:28:07
0
user73361073339
💕مريم🌹💞 :
🤲🤲🤲
2026-08-06 21:10:13
0
hamoudialhoussayn
hamoudialhoussayn :
الحمدلله على كل حال يارب يارب
2026-08-06 21:32:01
0
To see more videos from user @ahmad.pkoor, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی رات کے آخری پہر ایک سوال خاموشی سے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ لیکن اُسے میری یاد تو آتی ہوگی نا؟
کبھی کبھی رات کے آخری پہر ایک سوال خاموشی سے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ لیکن اُسے میری یاد تو آتی ہوگی نا؟" یاد نہ سہی، کوئی بات کوئی عادت کوئی لمحہ ... کچھ تو یاد آتا ہوگا نا؟ میں اکثر یہی سوچا کرتا تھا کہ جیسے میں ہر چھوٹی سی بات پر اُسے یاد کرتا ہوں، ویسے ہی شاید وہ بھی کبھی اچانک کسی راستی کسی گانے کسی خوشبو یا کسی دعا کے درمیان مجھے یاد کرتی ہوگی۔ شاید میری ہنسی میری خاموشی میرے الفاظ یا میری فکر کا کوئی نہ کوئی عکس اُس کے دل میں بھی باقی ہوگا۔ میں سمجھتا تھا کہ محبت اگر سچی ہو تو یادیں دونوں طرف برابر سانس لیتی ہیں۔ مگر وقت نے ایک حقیقت بہت خاموشی سے سمجھا دی کہ ہر دل ایک جیسا نہیں ہوتا۔ ہر محبت کی شدت برابر نہیں ہوتی اور ہر انسان یاد رکھنے کا ہنر بھی ایک جیسا نہیں رکھتا۔ کچھ لوگ برسوں بعد بھی ایک آواز پر ماضی میں لوٹ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ چند دنوں میں پوری کہانی بھلا دیتے ہیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ تب میں نے خود سے ایک سوال کیا کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ میں جیسا تھا، ویسا مجھے کیوں نہ ملا؟ میں جس خلوص سے کسی کو اپنی دعاؤں، اپنی فکر اور اپنی یادوں میں بسائے بیٹھا تھا، کیا دنیا میں کوئی ایسا نہ تھا جو مجھے بھی اسی طرح چاہتا؟ آخر ہمیں ہمارا جیسا انسان کیوں نہیں ملتا؟ وہی احساس وہی وفا، وہی انتظار وہی سچائی... جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔ شاید اس لیے کہ اللہ تعالیٰ ہر انسان کو ایک جیسا نہیں بناتا۔ کوئی محبت نبھانے کے لیے پیدا ہوتا ہے، کوئی محبت آزمانے کے لیے۔ کوئی یاد بن جاتا ہے، اور کوئی صرف سبق۔ زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی، بلکہ ہمیں وہ سکھاتی ہے جو ہمارے لیے ضروری ہوتا ہے، چاہے وہ سبق آنسوؤں کی صورت میں ہی کیوں نہ ملے۔ پھر ایک دن یہ احساس بھی ہوا کہ کسی کو مسلسل یاد کرنا، اس کے لوٹ آنے کی ضمانت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات ہم جنہیں اپنی دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں، وہ ہمیں اپنی مصروف زندگی کا ایک مختصر باب سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ حقیقت تکلیف ضرور دیتی ہے، مگر یہی حقیقت انسان کو مضبوط بھی بناتی ہے۔ اگر واقعی اُسے میری یاد آتی ہوگی تو شاید کسی خاموش لمحے میں کسی تنہائی میں یا کسی ایسی بات پر جس کا تعلق مجھ سے ہو۔ اور اگر نہیں آتی تو بھی میں اب اس پر شکوہ نہیں کرتا کیونکہ محبت کا مطلب صرف بدلے میں محبت پانا نہیں، بلکہ اپنے احساس کی سچائی کو قائم رکھنا بھی ہے۔ ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ دنیا میں ہر انسان ہماری طرح محسوس نہیں کرتا۔ جس شدت سے ہم کسی کو چاہتے ہیں ضروری نہیں کہ وہ بھی اسی شدت سے ہمیں چاہے۔ یہی زندگی کا سب سے کڑا مگر سچا سبق ہے۔ اس لیے اب میں صرف اتنا کہتا ہوں کہ اگر میری یاد کبھی اُس کے دل کے کسی کونے میں آ بھی جائے تو اللہ اسے ہمیشہ خوش رکھے۔ اور اگر نہ آئے تو اللہ مجھے اتنا صبر عطا کرے کہ میں اپنی یادوں کو شکایت نہیں، بلکہ اپنی زندگی کا ایک خوبصورت مگر مکمل ہو چکا باب سمجھ کر قبول کر سکوں۔ کیونکہ ہر خواہش پوری نہیں ہوتی، ہر محبت منزل تک نہیں پہنچتی اور ہر انسان کو اُس جیسا انسان نہیں ملتا جس کی وہ دل سے آرزو کرتا ہے۔ مگر اس کے باوجود سچے دل سے محبت کرنے والے لوگ کبھی خسارے میں نہیں رہتے، کیونکہ ان کی وفا اللہ کے ہاں ضائع نہیں جاتی🥺🥀 Agr Apko Meri poetry Yaa ayesi caption Chaiyee Tw Mery Gc m mill jaein gii Gc link In bio Wohi Join kr sgta jis Ny Follow Kiya Hoo ga 🫠🥀 #viewsproblem #standwithkashmir #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryoupageofficiall

About