@khatirtataar.official: جب تک یہ ذمہ داری میرے پاس تھی، نہ کبھی لاٹھی چارج کی پروا کی، نہ گرفتاریوں کی، نہ مقدمات کی، نہ کسی دباؤ کی۔ میرا مقصد صرف ایک تھا کہ قوم عمران خان کی رہائی کے لیے میدان میں نکلے اور اپنے آئینی و جمہوری حق کی آواز بلند کرے۔ یہ مناظر ڈی چوک اسلام آباد کے ہیں، جب میں اسلام آباد میں ایک بڑے احتجاج اور ریلی کی قیادت کر رہا تھا۔ میرا یقین تھا، اور آج بھی ہے، کہ قوم کی طاقت ہی ہر جبر کا سب سے مضبوط جواب ہے۔