:یہ دکھ الگ ہے کہ اس سے میں دور ہو رہا ہوں 🥀
یہ غم جدا ہے وہ خود مجھے دور کر رہا ہے 🥹
تیرے بچھڑنے پہ لکھ رہا ہوں میں تازہ غزلیں
یہ تیرا غم ہے جو مجھ کو مشہور کر رہا ہے 🥀
2026-08-07 17:30:12
0
🥰 Allah 🥰 :
2026-08-08 08:51:29
0
To see more videos from user @rare_ashh, please go to the Tikwm
homepage.