@quranpakayat0: #اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے جب بندہ اُس سے مانگنا چھوڑ دیتا ہے۔ اللہ فرماتا ہے کہ مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔ بندہ جب اپنے دل کی بات اللہ کے سامنے کرتا ہے تو یہ اللہ کو بہت پسند ہوتا ہے، کیونکہ دعا بندے اور اللہ کے درمیان محبت اور یقین کا تعلق مضبوط کرتی ہے۔ کچھ لوگ دعا نہیں کرتے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ اللہ تو پہلے ہی ہمارے حالات جانتا ہے۔ بے شک اللہ سب کچھ جانتا ہے، لیکن پھر بھی اللہ تعالیٰ کو یہ پسند ہے کہ بندہ اُس سے مانگے، اُس کے سامنے عاجزی کرے اور اپنی حاجت بیان کرے۔ #unfrezzmyaccount #poetry #lines #govairal @TikTok @TikTok Pakistan