@syedfarrukhiq: دنیا صرف تین دن کی کہانی ہے... سوچ لو، آپ کس دن میں جی رہے ہیں؟ ماضی گزر چکا ہے، وہ کبھی واپس نہیں آئے گا۔ حال وہ لمحہ ہے جسے ہم ابھی جی رہے ہیں، مگر یہ بھی ہمیشہ نہیں رہے گا۔ مستقبل ایک راز ہے، کسی کو نہیں معلوم کہ اگلا لمحہ نصیب ہوگا یا نہیں۔ اس لیے ہر دن کو شکر، محبت، نیکی اور اچھے اخلاق کے ساتھ گزاریں، کیونکہ زندگی کی اصل قیمت وقت گزرنے کے بعد سمجھ آتی ہے۔ #creatersearchingsight #syedfarrykhiq #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyaccount # #LifeReality #RealityCheck #Motivation #UrduQuotes #LifeLesson #Mindset #IslamicReminder #Viral #Foryou #TikTokPakistan#ForYouPage #Viral #IslamicMotivation