@meertvofficial1: 1960 کی دہائی کے سعودی عرب کی ایک نایاب جھلک، جہاں صحرائی بازاروں میں چھپکلیاں کھلے عام خوراک کے طور پر فروخت ہوتی تھیں۔ . . . #viralreelschallenge #trendingreels #reels
اسے گوہ بولتے ہیں۔ یہ حلال ہے اور عرب میں بہت پسند کی جاتی ہے۔ یہ خالد بن ولید رضی اللّه کی مرغوب غذا تھی۔ ایک بار خالد بن ولید یہ نوش فرما رہے تھے تو انہوں نے حضور ﷺ کو اسے کھانے کی پیشکش کی جس پر حضور اکرم ﷺ نے منع فرما دیا۔ حضرت خالد بن ولید نے پوچھا کے اللّه کے رسول ﷺ آپ نے یہ نوش نہیں فرمائی کیا یہ حرام تو نہیں۔ اس پر نبی اقدس ﷺ نے فرمایا نہیں، یہ میرے علاقے کی غذا نہیں۔
2026-08-07 11:09:12
129
atf :
full power for men ...
2026-08-24 22:58:26
0
(Quran Recitations)Maqsood :
ye chipkaliya nhi ye sanda hai 😂
2026-08-07 09:57:40
41
mnumanahmad34 :
یے چھپکلی نہیں۔ اس جانور کا نام ہے۔ ( ریگ ماہی) یے دیسی دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے اور ریگستان یعنی ریتلے اور سرخ پہاڑوں میں پائی جاتی ہے
2026-08-07 16:59:02
11
war :
یہ " گو " کہلاتی ہیں اور یہ حلال ہیں۔ اس کے بارے میں حدیث موجود ہے
2026-08-10 05:27:20
19
imrannadeem900 :
it's still use ... highly rich protein and also costly
2026-08-09 13:40:11
1
Anokha Ladla :
It's halal....... dhaab
Not chupkili lizard or goh
2026-08-08 10:00:42
0
Show__Boxer :
Oil 🛢️se phele ki gorbaat , ab to king 🤴🏿 bane hoye hy
2026-08-19 15:43:15
1
SHERRY 🥷 :
bahi Jan ye sanda ha ye harm Nahi ha or Hala bi Nahi ha
2026-08-13 16:34:47
0
وليد :
Gou hai ye.. halal hai
2026-08-07 23:03:14
1
Samy samy :
i don't believe
2026-08-07 12:33:18
1
terminate the nightmare :
Hazrat Gora sahib ki mehrbani jiss nay Oil daryaft kia
2026-08-09 13:48:07
3
KHan'X Warrior 🔥 :
ye chipkalya nahi hain.😅😅😅
2026-08-07 05:10:38
3
Manzar Hunjra💚 :
ye sanda ha oil k Liye lety thy
2026-08-07 09:45:23
0
mughal g :
Allah muaff farmaey
2026-08-07 05:29:40
0
Bushra saleem Saleem :
abhi bhi huti he
2026-08-08 08:31:00
0
javaid :
میرے بھائی یہ چھپکلی نہیں ہے یہ سانڈے ہیں
2026-08-10 09:39:52
3
QaiseR BuTt :
یہ حلال ھے
اسلام میں یہ کھانے سے منع نہیں ھے
اور عرب لوگ آج بھی اسے کھاتے ہیں اور فارمنگ کرتے ہیں
2026-08-09 19:03:01
1
Sophisticated Syed ❤️ :
in k bary bhee khatty thy 😂
2026-08-07 04:55:59
1
جنید احمد :
is ko hum goo bolty he
2026-08-07 05:34:01
3
Imtiaz Ahmad Yazdani :
ye sanda hai halal hai
2026-08-08 13:24:58
1
Ashfaq Faiza :
بالکل صحیح یہ گو کہلاتی ہیں اور اس کے بارے میں حديث ہے کہ آپ صلى الله علیہ وآلہ وسلم نے دعوت پر اسے کھایا نہیں مگر صحابہ کو کھانے سے منع بھی نہیں کیا
2026-08-22 07:04:06
1
mazhar :
یہ گوہ ہے چپکلی نہیں ہے
2026-08-08 02:51:40
1
To see more videos from user @meertvofficial1, please go to the Tikwm
homepage.