محبت کے 40 اصول عشق حقیقی کے بارے میں ہیں بھائی یہ کسی لڑکی کے بارے میں نہیں ہے اس کتاب میں اللہ تعالی سے عشق کی بات کی گئی ہے
2026-08-07 13:49:25
4
Aurangzaib_Khalid :
واقعی یار کیا خوب کہا ہے ۔
اصل محبت وہ ہے جو بغیر لالچ بغیر غرض کے ہو۔
وہ محبت جو زوال میں سہارا دے سی ہی کو محبت کہا جاتا ۔
2026-08-07 16:18:32
2
Farhan Raees :
وہ آنکھیں یاد آتی ہیں ، وہ لہجہ یاد آتا ہے
اب تو یاد کرنے پہ وہ چہرہ یاد آتا ہے
دو قدم ہی سہی اس نے ملائے تو تھے
وہ پہلی ملاقات کا رستہ یاد آتا ہے
حسرت سے دیکھتے ہیں اس چہرے کو
ہم پھر اس کا دیا ہوا اک صدمہ یاد آتا ہے
2026-08-07 09:36:59
2
Hasnat Ali :
2026-08-07 05:21:35
1
Sultan :
میں نے کرنی ہے کئی راز کی باتیں تم سے کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم
2026-08-07 08:46:43
2
fahadullah soomro :
2026-08-08 03:24:08
0
𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧 𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫🔥 :
Jana 💗 H
2026-08-07 08:44:48
2
BASTAMI :
شاش ہم تبریز رحمت اللہ علیہ کی اس بات سے میں صرف کاغذوں کی حد تک یقین رکھتا ہوں
2026-08-08 02:03:25
0
Saadi@007 :
♥️♥️♥️hyeeeeee Meri Billi ♥️♥️♥️
2026-08-07 19:35:20
0
user65598523183335 :
oh bhaie ye ishqe haqeeqi k liye ha k Allah k banday gutter main giray huo se nafrat nahi kertay jinko duniya moo nahi lagati unko seenay se lagatay hain
2026-08-07 17:40:22
0
𓆩❀𓆪 صَدائےِ رُوح 𓆩❀𓆪 :
نہیں، اس بات کا کوئی مستند تاریخی ثبوت نہیں ہے کہ حضرت شمس تبریزیؒ نے "محبت کے چالیس اصول" کے نام سے کوئی کتاب یا اصول خود تحریر کیے ہوں۔
اکثر لوگ "محبت کے چالیس اصول" کو حضرت شمس تبریزی سے منسوب کرتے ہیں، لیکن یہ نسبت درست نہیں سمجھی جاتی۔
اصل بات یہ ہے کہ:
"The Forty Rules of Love" (محبت کے چالیس اصول) ایک جدید ناول ہے، جسے ایلف شفق نے لکھا ہے۔
اس ناول میں شمس تبریزی کے کردار کی زبان سے چالیس روحانی اصول بیان کیے گئے ہیں، لیکن یہ مصنفہ کی ادبی تخلیق ہے، نہ کہ شمس تبریزیؒ کی مستند تصنیف۔
حضرت شمس تبریزیؒ کے اپنے اقوال اور ملفوظات مختلف تاریخی مآخذ میں ملتے ہیں، مگر "چالیس اصول" ان کی ثابت شدہ کتاب نہیں۔
2026-08-07 17:05:29
0
💔💘❣️ :
👌👌👌
2026-08-07 05:02:41
2
Muhammed taqi Pathan😍🥰 :
❤️❤️❤️
2026-08-07 04:18:41
1
mehar ji :
🥰
2026-08-07 05:03:58
2
MلK, بادشاہ 🤘 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 04:34:33
1
sudheer Ali☺️☺️ :
😳😳😳
2026-08-07 04:14:28
1
Ram ke Jaan :
🥰🥰🥰
2026-08-07 04:19:00
1
Sohail Khan kadhro,💕🫰🏾 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 04:27:23
1
꧁𝐒𝐀𝐇𝐈𝐓𝐎✯𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐢𝐫꧂ :
❤️❤️❤️
2026-08-08 03:27:57
0
sukkur cnc work :
❤️❤️❤️
2026-08-08 02:29:45
0
Mazhar Abbas :
❤️❤️❤️
2026-08-08 03:46:30
0
Anmool G Jan ♥️ :
💕💕💕
2026-08-08 02:09:01
0
Masoom Bablo :
🥰🥰🥰
2026-08-07 04:14:57
1
To see more videos from user @adilwrites0, please go to the Tikwm
homepage.