@wolf49045: Don't scatter thorns in my path for i know how to walk barefoot, One day you might have toمیرے راستے میں کانٹے مت بچھاؤ کل کو تمہیں مجھ سے ملنے آنا پڑ سکتا ہے دوسروں کے حلق میں صبر کے اتنے ہی گھونٹ اتاریے جتنے خود آپ کو پینے پڑیں تو آپ کے گلے کی رگیں نہ پھٹیں۔ لوگوں کے ساتھ وہی سلوک کیجیے جس کی توقع آپ اپنے لیے رکھتے ہیں، کیونکہ وقت خاموش ضرور رہتا ہے، مگر ہر عمل کا حساب ضرور لوٹا دیتا ہے۔ آج جو رویہ آپ دوسروں کے ساتھ اختیار کرتے ہیں، کل وہی کسی نہ کسی صورت آپ کی طرف واپس آتا ہے اس لیے طاقت ملنے پر ظلم نہیں، انصاف؛ اور اختیار ملنے پر سختی نہیں، انسانیت کا دامن تھامنا چاہیے۔ #fyp #wolf #wolflines #foryoupagе #virelvedio