@.harfeehsaas: الفاظ میں زخم دینے کی طاقت بھی ہوتی ہے... اور ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی طاقت بھی۔ اگر آپ کے الفاظ کسی کا دل نہیں جوڑ سکتے، تو کوشش کرو، کہ تمھارے الفاظ سے کسی کا دل بھی نہ ٹوٹے۔۔✨
اپنے دل کی ویرانیوں میں ہم اکثر دوسروں کو پھول بھیجتے رہتے ہیں، اُن کی زندگیوں میں خوشبو بانٹتے رہتے ہیں، مگر کوئی یہ نہیں جانتا کہ ہمارے اپنے اندر کتنی خزائیں بسی ہوئی ہیں۔ عجیب لوگ ہوتے ہیں ہم بھی؛ دوسروں کی مسکراہٹ کی وجہ بن جاتے ہیں، لیکن اپنی خاموشیوں کا ماتم تنہائی میں خود ہی کرتے رہتے ہیں۔ شاید سب سے زیادہ اجڑے ہوئے لوگ ہی دوسروں کی زندگیوں میں بہاریں لانے کی کوشش کرتے ہیں۔🌸
2026-08-07 11:42:10
3
Faiz Ul Waqar :
kalam yara
2026-08-07 08:45:37
2
×͜×Wɪʟᴅ Տᴏᴜʟ亗 :
2026-08-07 05:03:48
2
imtiaz Hussain :
😘😘😘
2026-08-07 06:36:56
2
نعیم شہزاد بلوچ🤌 :
💞💞💞
2026-08-07 06:33:04
2
𝐅𝐀𝐑𝐇𝐀𝐍 𝐂𝐇𝐀𝐂𝐇𝐀𝐑🥷 :
❤️❤️❤️
2026-08-07 08:43:49
2
🖤 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 10:44:13
1
Asim Saleem :
🥰🥰🥰
2026-08-07 14:34:36
1
⚜️__*Shari*__⚜️ :
✨✨✨
2026-08-07 13:19:14
1
Jahanzaib Ranjha :
🥰🥰🥰
2026-08-07 05:04:36
1
حسنین 🪐 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 12:36:48
1
syed Muhammad Awais hussain :
@Coloncurenatural Coloncurenatu
2026-08-07 14:44:52
1
mani :
🥰🥰🥰
2026-08-07 16:08:44
0
Sohail Joiya 🏴... :
💞💞💞
2026-08-07 16:37:56
0
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.