@talhaahmad3232: لوگوں سے سادہ گمان رکھیں ساده گمان اچھا گمان ہوتا ہے اور اگر وہ بار بار آپ کو جواب نہ دیں یا آپ کے ساتھ برا سلوک کریں تو باؤنڈری کھینچیں اور پیچھے ہٹ جائیں نہ آپ نے کسی کے پیچھے بھاگنا ہے نہ کسی کی اپنے بارے میں رائے کو لے کر پریشان ہونا ہے 🫰🏻🤍🌸#foryou #foryoupage #viralvideo @🏂🔥 BIلAل🔥🏃 @🥃%