Daleel to mangain gy sister phir ap k bat se sabit hua k shariyat me is ki ijazat ni ha or na he ye islam ha
2026-08-21 08:34:48
0
sajid ahmed 7717 :
jo dlel mangy or pochy kis nabi ya shaba nynaye to ye safe kro or unko send kro
2026-08-21 07:00:35
1
عاصمہ خان :
الحمدللہ اہلحدیث وہ واحد جماعت ہے اللہ کی دھرتی پر جن سے دلیل مانگو تو وہ خوش ہوتے ہیں اپنے کسی عمل کسی بھی عقیدے کی دلیل پوچھو وہ قرآن و حدیث عمل صحابہ سے ثابت کرتے ہیں اور جن کے پاس دلیل نہ ہو وہ ایسی باتیں کرتے ہیں
2026-08-21 05:17:34
55
Muhammad Haseeb :
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 💯
2026-08-20 17:53:00
135
Faisal king :
gudddddd . buhat Achi baat Kahi janaaaaaab . 💯
2026-08-21 04:52:50
1
Muhammad Asif :
اپنے بچوں کا جنم دن منانا کہاں ثابت ہے پہلے اس کا تو جواب دیجیے
2026-08-19 06:18:52
19
S.🤕🥀 :
geo shahzadaaaa 😘😘😘😘😘
2026-08-21 07:42:30
0
khokhar brand❤️ :
right bro
2026-08-20 16:31:36
1
ali.gujjar5300 :
✨🕊️✨💐: نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول 💞
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ✨
2026-08-21 09:39:15
12
hum dawatai islami wali💐🌹🥀 :
اللہ تعالیٰ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی خیر ہو ےامین
2026-08-21 01:43:38
50
Zahidbhatti :
آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم مرحبا مرحبا 🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️
2026-08-20 20:07:00
22
RAHE_HAQ_8 :
اگر میلاد کا موجودہ طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہوتا تو سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم اسے اختیار کرتے۔
2026-08-21 07:45:04
7
isa khan :
کیا نبی ھمارے بچوں جیسے تھے۔۔۔؟؟؟؟؟؟
2026-08-21 10:52:07
1
B!لÄŁ ꇙꋬnĐнUࠥ :
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 🥰🥰