@farah5022: #foryou

farah rajpoot
farah rajpoot
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 05:48:15 GMT
5671
200
3
91

Music

Download

Comments

nadeemabbas0867
nadeemabbas0867 :
sab batin hain
2026-08-07 07:08:45
1
its.poetry.2
🦋⃟ ⃟˚𝐒 𝐤𝐢 𝐡𝐨 𝐲𝐚𝐫༄˚ :
😁😁😁
2026-08-07 05:58:28
0
nashabutt35
💔i hate love💔 :
کُچھ لوگ ہماری زندگی کے ''موسم '' ہوتے ہیں وہ چلے جائیں تو درجہ حرارت ''منفی ''ہو جاتا ہے وہ بے وقت سو جائیں تو ٹھنڈک مزید بڑھ جاتی ہے وہ آ جائیں تو دھوپ میں بارش ہونے لگتی ہے وہ دُور ہو جائیں تو دل کا آسمان بے رنگ ہو جاتا ہے یہی لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں! جو ہمیں خود بخود بےحد عزیز ہو جاتے ہیں، ایک خوبصورت سا تعلق بن جاتا ہے ان سے۔۔۔۔۔ جو سب تعلقات سے زیادہ گہرا ہوتا ہے، اور کبھی کبھار تو ہم خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ آخر وہ ہمیں کیوں اتنے اچھے لگتے ہیں؟؟ یہ ایمانی محبتیں ہوتی ہیں! جو ﷲ نے ہمارے دلوں میں ڈالی ہوتی ہیں۔۔ ذندگی تو ہمیشہ ادھوری رہتی ہے، مگر اس میں کچھ پل مکمل ہوتے ہیں جو ہمیں بھی مکمل ہونے کا احساس دلاتے ہیں.. جب جب وہ ہمارے پاس ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔
2026-08-07 09:59:42
0
To see more videos from user @farah5022, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About