@sakinaaa288: :عرب کہا کرتے تھے پاک دامن شخص کی ...محبت سے محتاط رہو کیونکہ وہ محبت کو دل کی خواہش نہیں روح کی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ وہ تمہیں چاہنے سے پہلے اپنے رب سے تمہیں مانگتا ہے اور تمہیں پانے سے پہلے اپنی نیت کو پاک کرتا ہے۔ اس کی محبت میں جسم سے زیادہ روح کا تعلق ہوتا ہے اس لیے وہ تمہیں چھونے سے پہلے تمہاری عزت کی حفاظت کرنا سیکھ لیتا ہے۔ مگر اگر تم نے اس کی سچائی کو معمولی سمجھ لیا اس کے اخلاص کو نظر انداز کر دیا اور اس کے دل کو بے وقعت کر دیا تو یاد رکھنا ایسے لوگ چیخ کر رخصت نہیں ہوتے وہ خاموشی سے اپنے جذبات دفن کر دیتے ہیں اپنے آنسو سجدوں میں چھپا دیتے ہیں اور پھر کبھی پلٹ کر کسی دروازے پر دستک نہیں دیتے۔ کیونکہ پاک دامن لوگوں کی محبت بار بار نہیں ہوتی وہ ایک ہی بار دل دیتے ہیں اور اگر وہ دل ٹوٹ جائے تو وہ محبت سے نہیں اپنے رب سے اور زیادہ جڑ جاتے ہیں۔ اس لیے اگر کبھی زندگی میں کسی پاکیزہ کردار والے انسان کی محبت نصیب ہو جائے تو اسے آزمائش نہ بنانا کیونکہ ایسی محبتیں دنیا کے ہجوم میں نہیں ملتیں یہ صرف ان لوگوں کو عطا ہوتی ہیں جن کے نصیب میں وفا دعا اور رحمت ایک ساتھ لکھی گئی ہو۔#foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #shiastatus #yaali #fyppppppppppppppppppppppp
kuch ham b isi tarha K Ashiq hua krty thy hmari feelings ko, emotions ko Smja ni balky un ka mazaq banaya gya
𝙅𝙖𝙪𝙣 𝙀𝙡𝙞𝙖 𝙎𝙖𝙞𝙙
Hmy ehmiyat tk na di gyi
Aor ham jaan tk dy rhy thy🥺
2026-08-08 04:37:19
5
دارین حیدر ރ :
Ye Tumhari posts mujhy q target krti hy 🙂
2026-08-07 09:25:56
8
Zehra :
caption plzzzzzzz
2026-08-07 19:22:09
1
Nouman Ali 🥀✨ :
Caption please....
2026-08-07 06:08:08
3
روحیل عباس شہیدی🥀 :
اس کا مطلب یہ نہیں کہ خود داغ دار بنو ❤️
2026-08-07 08:16:00
5
بنت خالد :
صحیح کہا کرتے تھے😔
2026-08-08 00:48:10
1
Mohammad Modassar Sa :
mohabbat jo agar mashwara hoti
hum kisi se poch kar e karte
2026-08-07 19:25:57
2
سردار نعمان 🏴 :
mohabat Allah ka khas tohfa hay wo jub ata karta hay to apny dekha nahi malika Arab pak Bibi Khadija s. a ny nabi pak🙏 saw sa nikah ki khawahish zahir ki qirdar waly qirdar pa Marty ha
2026-08-08 02:29:29
1
bilalhaider5293 :
asa kio koi smjhay ga?
2026-08-07 18:39:06
1
💀彡[ᴢᴇʀɪɪ ᴍᴀʟɪᴋ]彡🦅 :
Q k uski wafadari tumhei taba kardegiiii ♥️🥀
2026-08-07 15:06:14
2
Shahzad Wattoo 727 :
Allah hu Akbar
2026-08-07 15:56:07
1
گمنام :
qasam sy ❤️🥺❤️
2026-08-07 14:14:02
3
Sardar Noman :
k6 nahi chora sub bayan kar diya sister 😳😳😳
2026-08-08 05:46:07
0
🅸🅼🅰🅶🅸🅽🅰🆃🅸🆅🅴 :
behtareen aalaaa 🤍
2026-08-07 21:08:15
1
N ム I N :
میں یہ کیسے مانوں تھی تو وہ بھی پردہ دار اور اتنی نیک و کار تھی 🥺💔
2026-08-07 06:51:03
2
𝕭𝖎𝖑𝖆𝖑 𝕬𝖑𝖕𝖍𝖆𓆩𓆪𐂂 :
Q???
2026-08-08 05:41:13
0
Syed :
کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو____اِک ہی شَخص بہت ہوتا ہے
2026-08-08 08:16:24
0
Zawar Kazam Raza karbalai🇮🇶 :
good
2026-08-07 08:36:43
1
𝓑𝓵𝓪𝓬𝓴 🖤𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷.. :
.
2026-08-07 18:10:09
1
To see more videos from user @sakinaaa288, please go to the Tikwm
homepage.