@mastghanii: ہم بدل نہیں گئے،بس حقیقتوں نے خاموش کر دیا۔جنہیں اپنا سمجھا تھا،وہ وقت انے پر بدل گئے،اب کسی سے ذیادہ امید نہیں رکھتے ۔کیونکہ امیدیں ہی سب سے ذیادہ درد دیتی ہے۔ اور درد انسان کو مضبوط بناتا ہے۔ #CapCut#repost #unfreezeaccount #viralvideo @itxqasim59 @لیــــــــــونےغنــــــــــی🍁