@fazalpti8045: لانگ مارچ کی تاریخ دل سے دی گئی ہے اور اس نیت کے ساتھ دی گئی ہے کہ اس میں کچھ کرنا ہے۔ سہیل آفریدی صاحب اگست کی تاریخ دینا چاہتے تھے مگر انہیں پارٹی لیڈر شپ کی جانب سے مسلسل قائل کیا جاتا رہا کہ اسے تھوڑا سا آگے لے جائیں اور میرا خیال ہے ، وہ پارٹی لیڈر شپ کے بہت زیادہ اصرار پر اسے تھوڑا آگے لے کر گئے ہیں اسد اللہ خان#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad #fyp #viraltiktok #foryoupage @Imran Khan Official