@zojamani0: :میں جب بھی اسے دیکھتی ہوں تو مجھے ہماری ملاقات یاد آتی ہے۔ میں سوچتی ہوں کہ اس ملاقات سے زیادہ، اس پوری دنیا میں اور کیا حسین ہو سکتا ہے۔ میں بیٹھے بیٹھے اکثر سوچتی ہوں کہ کیا ہی چاہیے مجھے زندگی میں اب؟ وہ انسان مجھے اتنا سب کچھ دے چکا ہے کہ اب مجھے کسی اور چیز کی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوتی۔ اگر وہ شخص میرے ساتھ کھڑا ہے تو مجھے کسی اور کی ضرورت ہی کیا ہے۔ مجھے ہر وقت اس شخص کی طلب ہوتی ہے۔ میری نظریں ہر پل صرف اسے ہی تلاش کرتی ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ وہ میرے سامنے بیٹھا رہے اور میں بس اسے دیکھتی رہوں۔ یار وہ اتنا دلکش ہے کہ میری آنکھیں جب بھی اس کی جانب اُٹھتی ہیں، تو پھر اس کے چہرے سے ہٹائی ہی نہیں جاتیں۔ ہر بار اس سے ایک نیا عشق ہوتا ہے مجھے۔ ہر بار اسے دیکھ کر میری دھڑکنیں بےقابو ہو جاتی ہیں۔ میں ساری زندگی اس کے ساتھ جینا چاہتی ہوں۔ میں اسے دیکھ دیکھ کر بوڑھا ہونا چاہتی ہوں۔ میں اسے پا چکی ہوں لیکن پھر بھی میرا دل اسے چاہ چاہ کر تھکتا ہی نہیں ہے۔#veioesproblem #unfreezemyacount #like #gromyaccount✅ #fypシ゚

𐙚 ⃟𝙒𝙞𝙛𝙚𝙮᭄°⤸֓⎯꯭ 🦋🤍
𐙚 ⃟𝙒𝙞𝙛𝙚𝙮᭄°⤸֓⎯꯭ 🦋🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 06:35:57 GMT
16487
938
6
879

Music

Download

Comments

xtylishqueen870
Přiنcèss Ðعª🦋 :
send caption plzz
2026-08-09 15:33:28
0
user5309430711276
⸙⤹🇲❍ӈ͛ʈɑ͢ɼ֟፝ϻ̈̐ɑ͢💗ꜛ⤸𝆺𝅥 :
🫠
2026-08-07 07:10:11
1
user907431220
Ali khan :
🥰
2026-08-07 12:53:15
1
shazadi.jan7
AYZAL NOOR🥰🌹❤️😘 :
@Mr.Noor❤️
2026-08-08 09:46:23
2
To see more videos from user @zojamani0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About