پچاس سال سے اوپر والا وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ بھی نہیں بن سکتا عوام کی پالیسی
2026-08-07 16:26:35
164
Khalid Khan :
لوگوں کو گمراہ نہ کریں یہ پالیسی صرف کمرشل گاڑیوں کے لیے بنائی گئی ہے جس میں صرف بڑی کمرشل گاڑیوں پر یہ پالیسی لاگو ہوگی چھوٹی کمرشل گاڑیوں پر بھی یہ پالیسی لاگو نہیں ہوگی۔
2026-08-07 15:54:06
54
Romen Zee :
فکر نہ کرو، دو ہزار ستائیس تک یہ مردود، منحوس حکومت ہی نہیں ہو گی، انشااللہ
2026-10-04 06:06:46
9
imrankhan :
پاکستان کے سڑکیں پرانی گاڑیوں کے لیے ہی ہیں یہ گورنمنٹ قانون جاپان والا بنا رہی ہے سہولتیں بنگال والی بھی نہیں ہے
2026-08-07 18:52:09
67
سچائی :
حکومت مرنے جارہی ہے
2026-08-07 16:44:36
62
ANJUM :
آپ نے شاید پڑھا نہیں۔ اس نوٹیفیکیشن میں 20 سال پانی ہونے کا کوئی ذکر نہیں۔۔صرف تمام unfit گاڑیاں ریٹائر کی جائیں گی۔۔ جو گاڑیوں فٹ ہیں ان کو ریٹائر نہیں کیا جائے گا۔۔
2026-08-07 11:52:29
19
zeshan592shani :
اس طرح تو 60 فیصد لوگ گاڑی سے محروم ھو جائیں گے
2026-08-07 18:12:33
8
𝓡𝓐𝓢𝓗𝓘𝓓 𝓡𝓐𝓝𝓐 007 :
lo phr Mari gari bnd kr k dikhao
2026-08-07 15:21:15
17
Imran Farid dadra :
میرا بھائی ڈپٹی کینال کلکٹر ہے اس کو دی گئی گاڑی 1988 ماڈل ہے گورنمنٹ کی
2026-08-07 12:38:09
19
WaleedAkram :
ہمارے پاس 2014 ماڈل کیری ڈبہ ہے وہ بھی بند ہوگا 🥺🥺
2026-08-07 09:36:18
9
Gujjar🏴☠️ :
Lol ty chry Government
2026-09-17 09:27:47
1
ArslRajpoot :
😂😂 is sceme se phle ye gov khud expire hojaye gi
2026-08-07 10:50:41
16
Zaman Butt :
mujy lagta ye bhai dogar motar sy ha 😅
2026-08-07 12:00:16
11
imran :
10 million se kum gari ko band ker Dena chaye.
2026-08-07 13:12:46
5
M Ali :
یہ سب ڈرامے بازی ہے لوگوں کی ملکیت ہیں
نہ کے گورنمنٹ نے تحفہ میں دی ہے
فیک نیوز سے گریز کیا کیجئیے
2026-08-07 18:23:29
21
Abu Abdullah :
ظلم کی انتہا کر رہی ہے اللہ ان سے حساب لے گا گا
2026-08-07 16:52:26
6
user766003 :
رپورٹ تو آپ کو عوام کہ حق میں دینی چاھیے تھی اور درد دل عوام کا رکھ کر بات کرنی چاھیے تھی لیکن آپ کا انداز گفتگو
کر لو تیاری
ھو جاؤ تیار
پرانیاں گڈیاں لکو لو
وغیرہ والی باتیں
غریب بندہ جس کی زندگی کی جمہ پونجی ھی پرانی گاڑی ھے اس کا کوی خیال نھی
2026-08-07 18:50:44
11
Hassan butt 🦅 :
hukmraan b purany hn bi un ka b koch karna pary ga k nii
2026-09-04 17:40:39
4
🅸🅼🆁🅰🅰🅽 :
اگر ایسا ہوتا تو گاڑیوں کے ٹوکن بھی اپڈیٹ نہ ہوتے تمام گاڑیوں کے ٹوکن لگ رہے ہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا تسلی رکھیں
2026-08-10 16:09:31
2
chaudhary Ali Asad 302 :
Ho jay hmara pas gari hi nahi 😁😁😁
2026-08-07 09:35:51
4
Ashraf Sabri :
اگر حکومت رہی حکومت خود جارہی ھے مہمان ھے اگست کے ماہ کی
2026-08-08 11:29:12
4
RA Rohail :
2026-08-07 18:47:46
1
Malik Mehran :
very good
logon k fayeda isi main hi hai
kuch log in cheezon ko smjnhay ki bajaye bura bhla kahian ge
awam ko smjhnay ki zroorat hai
2026-08-07 10:43:06
2
MiAN Faisal :
لوگوں کو گمراہ نہ کریں یہ پالیسی صرف کمرشل گاڑیوں کے لیے بنائی گئی ہے جس میں صرف بڑی کمرشل گاڑیوں پر یہ پالیسی لاگو ہوگی چھوٹی کمرشل گاڑیوں پر بھی یہ پالیسی لاگو نہیں ہوگی۔
2026-08-09 12:27:57
1
To see more videos from user @bilaldogar.24plus, please go to the Tikwm
homepage.