@barbadzindagi302: اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں۔ 🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہماری دعائیں قبول فرمائے، مشکلات آسان فرمائے اور ہمیں اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍✨ #jumatberkah #IslamicReminder #azmaish #quran #DeenKnowledge