@dfordark14: کہ وہ میرے ساتھ نبھا سکے۔ میرے مزاج کو سمجھنے کے لیے صرف محبت نہیں، بلکہ صبر، برداشت اور ہمت بھی چاہیے۔ میں ہر وقت ایک جیسی نہیں رہتی۔ کبھی بہت ہنسنے بولنے والی، تو کبھی اچانک خاموش ہو جانے والی۔ کبھی دل بے وجہ اداس ہو جاتا ہے، کبھی کسی بات کے بغیر ہی موڈ خراب ہو جاتا ہے۔ میرا ہر دو دن بعد موڈ خراب ہو جاتا ہے۔ 🫠👀 اور سچ پوچھو تو کئی بار مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ شاید تھکن، شاید زیادہ سوچنا، یا شاید دل کا بغیر کسی وجہ کے خاموش ہو جانا۔ اس لیے اگر کبھی میں خاموش ہو جاؤں یا الگ سی لگوں، تو اسے غلط مت سمجھنا۔ اور اس کی وجہ مجھے خود بھی نہیں پتا ہوتی!! 😅 بس اتنا جان لو کہ جو لوگ میرے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، انہیں میرے ہر رنگ کو قبول کرنا ہوگا۔ کیونکہ میں دکھاوا نہیں کرتی، جیسی ہوں ویسی ہی رہتی ہوں۔ جو مجھے سمجھ لے، وہی میرا اپنا ہے۔ 🤍 #unfreezemyaccount #supportiktokteam #foryoupage❤️❤️ #foryoupage #fyp

, ✿ᴰᵃʳᴋ᭄
, ✿ᴰᵃʳᴋ᭄
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 08:15:05 GMT
18181
496
5
335

Music

Download

Comments

devil999999990
😈 باغی :
har 5 mnt bad mood change 😂
2026-08-07 18:02:49
2
so.c50
Soʋɭ ʜʌcĸɘʀ :
thea ha smaj geya
2026-08-07 10:38:10
1
user88256194
NaZia butt💞💞 :
same
2026-09-15 20:21:42
0
rajpoot786sami
🤬🤬🤡👹👺Rajpot 🤡👿😈☠️👻💀 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 10:34:28
1
dramanzaki
dr aman :
❤️❤️❤️
2026-08-09 02:25:23
1
To see more videos from user @dfordark14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About