@nthg_016:

Họ Hứa.
Họ Hứa.
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 07 August 2026 09:07:23 GMT
748
46
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nthg_016, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز  2 اگست 2026ء  ڈمپر ایسوسی ایشن کی جانب سے قومی ہیرو احسان محسود کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد ۔  ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے پاکستان کے مایہ ناز تائیکوانڈو کھلاڑی احسان محسود کو تھائی لینڈ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کے حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ احسان محسود نے عالمی سطح پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم سربلند کیا ہے، جو پوری قوم خصوصاً محسود قبیلے اور خیبر پختونخوا کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان کی یہ کامیابی نوجوان نسل کے لیے محنت، لگن اور عزم کی روشن مثال ہے۔ حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ کھیلوں کے میدان میں پاکستان کے باصلاحیت نوجوان دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں، اور احسان محسود کی یہ تاریخی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نوجوانوں کو مناسب مواقع اور سرپرستی فراہم کی جائے تو وہ بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام مزید روشن کر سکتے ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ احسان محسود کو مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں، عزت و وقار عطا فرمائے اور وہ اسی جذبے کے ساتھ پاکستان کے لیے مزید اعزازات حاصل کرتے رہیں۔ جاری کردہ : ترجمان  آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن (پاکستان)#hajiliaquatmehsood #alldumpertruckonwerassocation #foryoupage #unfrezzmyaccount #fypシ゚viral @Haji Liaquat Mehsood Official @Ahsan Maseed

About