@pukhtana_ema01: وادیِ گھنول… قدرت کا ایک ایسا حسین شاہکار جہاں سرسبز پہاڑ، بہتے چشمے، ٹھنڈی ہوائیں اور خاموش وادیاں دل کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔ یہاں کی سادگی میں جو حسن ہے، وہ لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔ واقعی گھنول آؤ تو لگتا ہے جیسے قدرت کے قریب آ گئے ہوں۔ 🌿