@shanootypsit: زندگی میں آنے والے ہر شخص اور ہر حالات کا ایک مقصد ہوتا ہے۔ کچھ لوگ ہمیں خوشیاں دیتے ہیں اور کچھ لوگ ہمیں ایسے سبق دے جاتے ہیں جو پوری زندگی یاد رہتے ہیں۔ غلط لوگوں کا ملنا بھی ضروری ہوتا ہے، کیونکہ وہ ہمیں انسانوں کو پہچاننا سکھاتے ہیں، غلط راستے ہمیں صحیح راستے کی اہمیت سمجھاتے ہیں، اور مشکل حالات ہمیں اندر سے مضبوط بنا دیتے ہیں۔ کبھی کبھی جو چیزیں ہمیں تکلیف دیتی ہیں، وہی ہمیں بہتر انسان بننے کا راستہ دکھاتی ہیں۔ زندگی کے ہر تجربے سے کچھ نہ کچھ سیکھو، کیونکہ یہی سبق مستقبل میں ہماری سب سے بڑی طاقت بن جاتے ہیں۔ 🐯🖤 shanoo typist 📝 #urduquotes #selfrespect #motivation #foryoupage #fyp