@silent_eyes611: ختم ہوگئی میری لوگوں کے ساتھ رہنے کی چاہ اب مجھے اکیلے رہنے میں سکون ملتا ہے #foryou #fyppppppppppppppppppppppp

M 🌸
M 🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 18:59:00 GMT
369748
34066
391
2370

Music

Download

Comments

5sb72
Zahra :
aur js ny sb kuch kr k dekh liya ho lkn phr bi sukon na mly 🥺tu wo kdhr jy phr💔
2026-08-08 06:51:56
39
itxmahii86
🦋⃝Mahii🦋: :
:شاخ سے ٹوٹا ہوا زرد پتا اور زبان سے نکلا لفظ دونوں ہی پھر کبھی اپنی اصل جگہ پر نہیں لوٹتے🍂
2026-08-09 17:05:07
26
sweetykhaan55
it's sweety!😘 :
سب سے مشکل سفر پتہ کیا ہے کسی کے ساتھ آگے بڑھ کر اکیلے واپس لوٹنا❤️‍🩹
2026-08-09 09:57:02
59
mr_adiii5
Aᴅɪʟ࿐ :
اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مُجھ سے حال پُوچھے تو مُجھے سخت بُرا لگتا ہے۔۔۔۔۔
2026-08-08 18:38:47
37
m.abrar.ali20
@User king 👑 :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جاۓ گی💕⃝🕊️
2026-08-08 15:47:48
41
dill.jaan.tabbsum5
Muhammad :
🥺🥺 💪:کچھ حقیقتیں قبول تو ہو جاتی ہیں ، بھلائی نہیں جاتیں ❤️‍🩹🫠
2026-08-08 06:37:04
12
maira_korai
😘Baba ki Sherniiii🐅 :
my most fav lines 😭
2026-08-09 18:54:57
10
ssheraz759khan
✨🍷$$🍷✨ :
:ختم ہوگئی میری لوگوں میں رہنے کی چاہ اب مجھے اکیلے رہنے میں سکون ملتا ہے...🙂
2026-08-09 09:37:28
7
sonugee420
𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕_𝑺𝒐𝒖𝒍🖤 :
🍂:لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ آپ خوبصورت خواب دیکھ رہے ہیں تو وہ آپ کو نیند سے جگا دیں گے
2026-08-09 06:44:48
23
muqeetbhutta32
Abdul Muqeet 👑🤬 :
*مــیــں نــے درخــت کــو پــتــھــر مــارا، اُس نــے مــجــھ پــر پــھــول بــرســائــے!*🌸 *یــہ شــرمــنــدگــی مــیــرے لــیــے ســبــق بــن گــئــی۔*😭💔
2026-08-08 03:06:28
21
deep.silence27
✨🥀unknown❣︎✨❤️‍🔥 :
جن مسئلوں سے انسان مر جاتے ہیں، بعد میں وہ مسئلے بھی حل ہوجاتے ہیں۔۔۔!!!💯
2026-08-10 08:46:59
9
sajidbalti804
Majid Sajid Chattan ♥️ :
@Mai tera ho yar🥰A❤️A:میں نے سب کو الودا کر دیا لالا مجھے من پسند چیزوں سے خوف اتا ہے
2026-08-08 06:31:45
13
user304173663727
Ansari 007 :
*کچھ لوگوں کی وفاداری موسم جیسی ہوتی ہے* *تیسرا آئے تو رنگ بدل لیتے ہیں۔💗*
2026-08-08 17:52:41
8
hamza.ali.khan11
🕊️⃝🌸𓆩⍣͢حمزہ🩷⃝💔 :
آزمائش ایک ائینہ ہوتی ہے جس میں اپنے ساتھ کھڑا ہوا ہر شخص نظر ا جاتا اور ہر تعلق کی حقیقت سامنے آ جاتی ہے..!!!😥
2026-08-09 10:15:49
8
ahmadkhann048
Ahmad :
یہ زندگی بھی کتنی عجیب ہے نہ 🥺صاحب 🥺 ایک دن مرنے کے لیے ساری عمر جینا پڑتا ہے 🥹
2026-08-09 17:00:21
10
shahid.naveed402
メA W A N࿐ :
ہم ہیں تیری راہ میں بکھرے ہوئے کانٹے تو نے دست محبت لگایا بھی تو فقط اٹھا کے پھیکنے کیلئیے۔۔
2026-08-09 09:09:40
6
syednaqvi839
Zarnaab Naqvi :
وابستہ امیدیں انسان کو خراب کرتی ہیں
2026-08-08 09:24:52
10
haseebwithzerorizz
Haseeb khanzada :
ختم ہوگئی میری لوگوں میں رہنے کی چاہ اب مجھے اکیلے رہنے میں سکون ملتا ہے...🙂
2026-08-08 06:25:34
31
shoaib8600qbd
⋆🦋Pͥaͣgͫaͬl 💔⃝🦋 Pͥrͣeͫmͣi🦋 :
🥀❤️‍🩹:*زنــدگــی وہ نــہــیــں جــو ہــم ســوچــتــے ہــیــں*😢❤️‍🩹 *زنــدگــی وہ ہــے جــو ہــمــیــں ســہــنــی پــڑتــی ہــے۔*🥺🪫
2026-08-08 19:34:57
6
bilawaladeel185
چوہدری بِلاول تتلہ 🇵🇰 :
ہمارے معاشرے میں ایک بات میں نے بہت غور سے نوٹ کی ہے کہ یہاں اکثر لوگ ایک دوسرے سے ملنا تو چاہتے ہیں، مگر صرف اپنے مطلب کی حد تک۔ مطلب ختم ہوتے ہی نہ تعلق باقی رہتا ہے، نہ وہ اپنائیت۔ ہم نمازیں بھی پڑھنا چاہتے ہیں، عبادت بھی کرنا چاہتے ہیں، مگر اگر دلوں میں بغض، کینہ، حسد اور نفرت ہو تو ہمیں اپنے دلوں کا بھی محاسبہ کرنا چاہیے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ صرف ہمارے اعمال ہی نہیں، ہمارے دلوں کے حال سے بھی خوب واقف ہے۔ لہٰذا آئیے اپنے دلوں کو صاف کریں، ایک دوسرے کو معاف کرنا سیکھیں، رشتوں کی قدر کریں اور دلوں میں نفرتوں کے گھر نہ بنائیں۔ یاد رکھیں، اس دنیا میں ہم صرف ایک بار آئے ہیں۔ دوبارہ ہمیں اپنی غلطیوں کی اصلاح یا دل صاف کرنے کا موقع نہیں ملے گا۔ اس لیے ایسی زندگی گزاریں کہ جب اللہ کے حضور حاضر ہوں تو دل بھی پاک ہو، زبان بھی سچی ہو اور اعمال بھی نیک ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو ہر قسم کے بغض، کینے، حسد اور نفرت سے پاک فرمائے۔ آمین۔
2026-08-08 10:24:44
12
mishoo924
@🅼🅸🆂🅷🅾🅾924 :
مُجھ سے مُحبت کرنے کی کوشش نہ کرو - بس کُچھ اِیسے بنو جو مُجّھے تکلیف نہ دِے ___ کیونکہ میں مُحبت پَانے سے زیادہ پُرسکون رِہنے پر یَقین رَکھنے لگی ہُوں۔
2026-08-09 16:36:26
5
salmanhaider02830
🤗Salman😊 :
So beautiful view ♥️♥️♥️♥️
2026-08-08 05:18:17
5
mustafa_42053
Mustafa_420 :
2026-08-07 19:03:11
7
syedzadiii912
SyedZadi :
MuR$HiD💫:دل سے کہو جب تو ہی میرا نہیں تو غیر سے کیا شکوہ غیر تو غیر ہیں
2026-08-08 09:17:06
6
.abrishh
🦋⃟✮⃝𝐀𝐁𝐑𝐈𝐒𝐇𝄟⃝ :
caption ❤️‍🩹🥀🥀
2026-08-11 12:45:05
0
To see more videos from user @silent_eyes611, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About