@anvie_design: Không phải cứ nhiều chi tiết là đẹp. Thiết kế đẳng cấp là biết tạo dấu ấn bằng sự tinh giản. #anviedesign #thietkekientruc #thietkenoithat #thicongtrongoi #xuhuong

Anvie Design-Thiết Kế Nhà Đẹp
Anvie Design-Thiết Kế Nhà Đẹp
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 07 August 2026 10:38:50 GMT
6064
67
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @anvie_design, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*
*"صحابہ نے میلاد کیوں نہ منایا؟"* کیونکہ ان کے لیے _ہر دن میلاد تھا_۔ وہ جان دیتے تھے، سنت پر چلتے تھے۔ انہیں میلاد منانے کی ضرورت نہ تھی، وہ خود میلاد تھے۔ اور دوسری بات کہ صحابہ نے روزہ رکھ کر آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی منائی ہم کمزور ہیں۔ ہم گناہگار ہیں۔ اس لیے سال میں ایک دن جمع ہو کر درود، نعت، سیرت سے دل تازہ کرتے ہیں۔ تاکہ باقی 364 دن بھی سنت پر چلنے کی ہمت ملے۔ اور دیکھیں صحابہ کی محبت... وہ نبی ﷺ کی محبت میں _سوموار کا روزہ_ رکھتے تھے۔ جب پوچھا گیا تو فرمایا: "اسی دن میں پیدا ہوا" `مسلم` اسی دن _رحمتہ للعالمین ﷺ_ آئے۔ اسی دن ہدایت ملی، ایمان ملا، قرآن ملا۔ اسی دن شرک ٹوٹا، جہالت مٹی، بت گرے۔ اپنوں کی سالگرہ منا لیتے ہیں۔ قومی دن پر جھنڈے لہرا لیتے ہیں۔ اور نبی ﷺ کی آمد پر سوال؟ *جسے نبی ﷺ کی آمد سے خوشی نہ ہو، وہ امتی کیسا؟* *ہم چراغ جلاتے ہیں، اندھیرا خود بھاگ جاتا ہے۔ ﷺ* یہ بدعت نہیں بہن... یہ _شکر_ ہے۔ یہ دکھاوا نہیں... یہ _محبت_ ہے۔ ہم شکر مناتے ہیں، آپ دعا کر دیں۔ حساب اللّٰه کے ہاں ہے۔ وہ دلوں کا حال جانتا ہے 🤲🏼 #virl_video #grownmyaccount✅ #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights #bestislamicvideocreators

About