@pti_punjabpk: ڈی جی ISPR نے جس خبر کو جھوٹ قرار دیا تھا اب وہ خبر سچ ثابت ہو گئی ہے۔ ”20 مئی کو DGISPR نے اسلام آباد میں 25 وائس چانسلرز کو اکٹھا کیا اور انہیں کہا آپ نے طالبعلموں کو محب وطن بنانا ہے اور انہیں محب وطن بننے کے نسخے بتانے ہیں۔ ایک وائس چانسلر نے سوال کیا تو اسے ایسی چپیڑ پڑی وہ بالکل خاموش ہو گیا۔مجھے یہ بات ایک وائس چانسلر نے بتائی جو مدعو تھا“ پرویز ہود بھائی سوال یہ ہے کہ جن وائس چانسلرز نے اپنی زندگیاں اس شعبے کو دے دیں اب وہ بھی ان سے سیکھیں گے۔ یہ مسلط شدہ لوگ پاکستان کو تباہ کرنے پر تلے ہوۓ ہیں ۔ قوم آنکھیں کھولے۔ #ناحق_قید_کے_3سال #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو #خان_کے_لیے_متحد #ptipunjab #releaseimrankhan