@unbox.cungchang: BÔNG TAI PHA LÊ THỦY TINH#quatangnguoiyeu #leaf #viral #decoco

Unbox Cùng Chang
Unbox Cùng Chang
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 07 August 2026 23:00:30 GMT
78289
113
0
10

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @unbox.cungchang, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

: *مجھے سمجھنا مشکل ہے، اس لیے لوگ آسان سمجھ لیتے ہیں* میں ایک لڑکا ہوں، میں زیادہ بولتا نہیں، چپ رہتا ہوں۔ اسی چپ رہنے کی وجہ سے لوگ مجھے بہت آسان سمجھ لیتے ہیں۔ کوئی کہتا ہے یہ پاگل ہے، کوئی کہتا ہے یہ کچھ کر نہیں سکتا، کوئی کہتا ہے یہ بس ایسے ہی ہے، اس کی کوئی اوقات نہیں۔ لیکن کسی نے یہ جاننے کی کوشش نہیں کی کہ میں چپ کیوں ہوں۔ میں چپ اس لیے ہوں کہ میں نے بہت کچھ دیکھا ہے۔ میں نے مخلص ہو کر دھوکے کھائے ہیں۔ میں بولنا چاہتا ہوں لیکن سنتا کوئی نہیں، اس لیے اب چپ رہنا ہی بہتر لگتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں میں کمزور ہوں، کچھ کر نہیں سکتا۔ انہیں کیا پتہ کہ میں اپنے اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوں۔ میں گرتا ہوں، خود ہی اٹھتا ہوں۔ مجھے سہارا دینے والا کوئی نہیں۔ اس تصویر میں وہ موم بتی میں ہوں، جو اکیلے جل رہی ہے، پگھل رہی ہے، لیکن پھر بھی روشنی دے رہی ہے۔ اور وہ تتلی وہ دنیا ہے جو صرف تماشا دیکھتی ہے۔ ہاں میں پاگل ہی سہی، لیکن میں دل کا برا نہیں ہوں۔ #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #mywrite #foryoupage

About