:*یادیں کیوں نہیں بچھڑتی ....❤️🩹🥹*
*لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں💔😭*
💯....(M)....🥺💔
2026-08-07 12:28:33
10
⚡شیبی کہتے ہیں⚡ :
*اپنے مطلب کی کسی بات کا مارا ہوا ہے*
*یہاں ہر شخص مفادات کا مارا ہوا ہے۔*
*ایک تو ذہن جو حالات کا مارا ہوا ہے*
*دوسرا دل ہے کہ ، جذبات کا مارا ہوا ہے*
*❤️🩹❤️🩹❤️🩹*