@saeed.ur.rahman135: "1947 سے لے کر آج تک ایک مولوی یا مذہبی شخص کو ہم نے وزیرِاعظم نہیں بنایا، لیکن معاشرے میں سب سے زیادہ تنقید ہم علماء کرام پر کرتے ہیں۔ ملک کی تباہی کا ذمہ دار علماء کیوں ہیں؟"#جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے ###foryou #viral @Maulana Fazl-ur-Rehman