@mohabbat.ka.safar82: 💔 اگر کبھی کسی سے محبت کروں... تو بس ایسی ہو جو سچی ہو، جس میں وفا ہو، عزت ہو، اعتماد ہو۔ مجھے جھوٹا ساتھ نہیں چاہیے، بلکہ ایسا ہمسفر چاہیے جو ہر حال میں میرا ساتھ نبھائے۔ میں بھی اپنی محبت میں مخلص رہوں گا، کیونکہ سچی محبت صرف الفاظ سے نہیں، بلکہ کردار اور وفا سے ثابت ہوتی ہے۔ 🤍 #viralvideo #viralvideo #HeartTouching #AliRazza #HeartTouching