@ghugh786: TNN News بھیرہ اغواء کی بڑی واردات اویس نامی پولیس کانسٹیبل انٹرچینج بھیرہ کے ناکے سے سرکاری رائفل سمیت اغواہ کانسٹیبل اویس موضع نمطاس کا رہنے والا ھے زرائع اور 2022 میں بھرتی ہوا۔ڈی پی او سرگودھا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ وہاں پر موجود عینی شاہدین نے طاہری نیوز نیٹ ورک بھیرہ کو بتایا کہ وہاں سے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے تھے اور وہاں موقع پر دیگر اہلکار بھی موجود تھے لیکن انھوں نے کچھ بھی نہیں کیا بس کھڑے ہو کر دیکھتے رہے۔۔۔عینی شاہدین نے مزید بتایا کہ اور اس اویس کو گاڑی میں درمیان میں بیٹھایا ہوا تھا اس کے سر پر انھوں نے گاڑی کے اندر بھی بندوق رکھی ہوئی تھی۔وہاں پر اس وقت مسافر بھی موجود تھے۔ طاہری نیوز نیٹ ورک بھیرہ Bhera Press Club Assistant Commissioner Bhera Sargodha Police