@mdsaleem143_: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے سرکاری طور پر سہ فریقی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے جسے مکہ معاہدہ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ معاہدہ کسی بھی جارحانہ عمل کے خلاف اجتماعی دفاعی رکاوٹ (collective deterrence) کو مضبوط بنانے کے لیے ہے، اور اس میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ تینوں ریاستوں میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی مسلح حملہ ان سب کے خلاف حملہ سمجھا جائے گا۔ #Pakistan #SaudiArabia #Turkey #MakkahAgreement #PakistanArmy