@hisabedilrehnydo: میری پسندیدہ چیزوں اور انسانوں کی فہرست بہت چھوٹی ہے بہت مخصوص اور چند ایک لیکن اُن سب میں سرِ فہرست وہ شخص ہے جو میرا بنتا ہی نہیں ۔۔۔ میری سوچ کے مطابق اِس بات سے بھلا کیا ہی فرق پڑتا ہے میرے دل کو اُس کی چاہ کیلئے مخصوص کیا گیا ہے اور مجھے یہ کام بڑے شوق و لگن سے کرنا بے حد پسند ہے وہ سنگدل تو کیا ہوا، وہ لاپرواہ ہے تو کیا ہوا پناہ بھی تو اُسی میں چاہیئے دل کا مالک بھی تو وہی ہے پھر کیا ہوا جو اداس کر دیتا یے تو دل ہی ہے نا بیچارہ نازک سا کیا ہی کرے آخر بڑے حوصلے اور ہمت کے باوجود بھی اداس ہی ہو جاتا ہے کبھی، کبھی وہ بھی تو کچھ راہ مانگتا ہے نا وہ احمد فراز صاحب کہتے ہیں نا کہ دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں 👀🥀🎀🌼 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nusratfatehalikhan #nfak #nfak_lines #foryou #viral