@mastghanii: ہم ٹھیک ٹھاک نظر آنے والے لوگ اصل میں ذہنی اذیت میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ہم دنیا کے سامنے تو مسکرا دیتے ہیں، محفلوں کی رونق بھی بن جاتے ہیں، لیکن جب تنہائی کا اندھیرا چھاتا ہے تو اندر کا ٹوٹا ہوا انسان خود سے ہی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی سب سے زیادہ ہنسنے والا انسان ہی سب سے زیادہ درد چھپائے بیٹھا ہوتا ہے۔ 🥺🖤 #CapCut #repost #unfreezeaccount #viralvideo @لیــــــــــونےغنــــــــــی🍁 @غنی خان لالا🍂🥹