@islamicedits43: خواہشیں پوری نہ ہوں تو دل دکھتا ہے، مگر شکر کرنے والوں کو رب کبھی خالی نہیں لوٹاتا ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کیا کرو، کیونکہ وہ ہر حال میں تمہارے ساتھ ہے جب ہمارا رب ہمارے ساتھ ہو، تو پھر ہمیں اور کیا چاہیے۔۔..!!😌❤️🕊️#foryoupage #islamic_video #creatorsearchinsights #growmyaccount #unfreezemyacount @TikTok @TikTok Pakistan