@itx.soniyo: اک میری محبت ہی نظر نہ آئی اُس کو۔ باقی اچھا کیا ہے، برا کیا ہے، ہر بات کا حساب رکھتا تھا۔ میری خاموشیاں بھی گنتا تھا۔ میری غلطیاں بھی یاد رکھتا تھا۔ بس میری وفا اُس کی نگاہ سے اوجھل رہی۔ میں محبت نبھاتا رہا، اور وہ حساب لگاتا رہا۔ آخر میں قصوروار بھی میں ہی ٹھہرا، حالانکہ سب سے زیادہ محبت بھی میں نے ہی کی تھی۔